ٹیکساس :امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کیرویل میں کار ریسنگ کے دوران حادثے میں 2 بچے ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریس میں شامل ایک کار بے قابو ہوکر تماشائیوں سے جاکر ٹکرا گئی۔
مقامی حکام نے حادثے میں 2 بچوں کی ہلاکت اور 8 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔