بھارت کے خلاف شاہینوں کی تاریخی فتح پر وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کو مبارک باد

0 157

جدہ:ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف بھی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.