لوٹن ٹیوشن ایجنسی مختلف شعبوں میں لیڈر بنانے کے لیے پُرعزم 

0 440

لوٹن ڈینبی ہائی سکول کے سابق طالب علم  ٹیوشن ایجنسی کے ذریعے ایک انقلابی خاکہ لے کر آیا ہے۔

پُرعزم، مفید 22 سالہ نوجوان حمزہ شاہ نے اپنے تعلیمی سفر کے آخری سال کے دوران Strathclyde یونیورسٹی میں فنانس اور اکاؤنٹنسی کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران EmpowerOwl تعلیم کا آغاز کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایجنسی کے دو اہم مقاصد ہیں ہر ایک کے لیے ٹیوشن اور رہنمائی کی سہولیات فراہم کرنا اور ایسے کامیاب آل راؤنڈر تیار کرنا جو نہ صرف اپنی کمیونٹی بلکہ پورے معاشرے کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔ 

ان کا مذید کہنا تھا کہ کم آمدنی والے طلباء  کے لیے رعایت اور مفت اسباق دستیاب ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.