شیراز خان و دیگر کا نذیر احمد قریشی سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

0 140

لوٹن میں مقیم مرسی یونیورسل کے سربراہ معروف کشمیری رہنما نزیراحمد قریشی کی ہمشیرہ کی سرینگر میں وفات پر پاکستان پریس کلب یوکے کے سینئر نائب صدر شیراز خان ،نثار گلشن اور اسرار راجہ نے انکی رہا ئش گاہ پر جاکر اظہار تعزیت کیا۔

اور مرحومہ کے لیے بلند درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر اور حوصلے کی دعا کی ۔ اس موقع پر مرحومہ کے بھتیجے کشمیر گلوبل کمپین کے چیئرمین ظفر قریشی بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.