لندن:برطانیہ میں دہشت گرد حملوں کے خطرے کی سطح تیسری سے بڑھا کر چوتھی کردی گئی ہے۔
میڈیا کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے ٹیرر تھریٹ لیول ’کافی‘ سے ’سخت‘ کردیا۔ اس تھریٹ لیول کو بڑھانے کا فیصلہ لیور پول میں کار دھماکے کے بعد کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیورپول میں کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔
مجمموعی طور پر تھریٹ لیول کے 5 درجے ہیں۔ اس وقت لیول چوتھے درجے پر ہے، اب اسے آخری لیول کردیا گیا جسے ’کریٹیکل‘ کہا جاتا ہے۔