مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم جاری،2 کشمیری نوجوان گرفتار

0 144

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

دونوں نوجوانوں کو دہشت گردوں سے تعلق کے جھوٹے الزام میں گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوانوں کے خلاف اوانتی پورہ کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.