برطانیہ میں اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ تیز،کورونا الرٹ لیول چار کردیا گیا

0 459

لندن:برطانیہ میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے، جس کے بعد حکومت نے کورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کر چار کر دیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ، ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور کورونا ویکسین سے ملنے والا تحفظ کم ہو رہا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب وبا کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے اور ہیلتھ کیئر سروسز پر دباؤ زیادہ ہو رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.