کینیڈا کی فوج میں 6 برسوں کے دوران جنسی حملے اور ہراسانی کے 802 واقعات

0 95

اوٹاوا:کینیڈا کی فوج میں 6 برسوں کے دوران جنسی حملے اور ہراسانی کے 802 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

کینیڈا کی وزیر دفاع انیتا آنند اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے فوج میں جنسی بدسلوکی پر معافی مانگ لی۔

انھوں نے اس حوالے سے معاملے کی تحقیقات سویلین حکام کے سپرد کرنے کی تجویز کی حمایت کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.