خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے برطانیہ میں ڈرونز تیار

0 420

لندن:برطانیہ میں خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے خصوصی ڈرونز تیار کرلیے گئے۔

روبوکوپ ڈرونز رات میں تنہا گھر لوٹنے والی خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کریں گے۔موبائل ایپ کے ذریعے ڈرونز کو مدد کیلئے طلب کیا جاسکے گا۔

پاور فل اسپاٹ لائٹ اور تھرمل کیمروں سے لیس ڈرونز چار منٹ کے اندر موقع پر پہنچ جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.