لوٹن:مسلم لیگ ن کی جانب سے کشمیر کونسل کی ایک نشست پر حنیف ملک کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور دیگر نے دلی مسرت کا اظہار کیا ہے اور حنیف ملک کو مبارکباد دی ہے ۔
جن میں زبیر اقبال کیانی پروفیسر مشتاق احمد، ملک شبیر حسین خواجہ ظہور احمد چوہدری شریف کونسلر طاہر ملک، ملک مجید ایڈووکیٹ چوہدری عارف، ملک معصوم محمد عزیز ملک ملک پنوں خان ملک لطیف مشتاق ملک سرفراز ملک خالد محمود فیاض قریشی نواز ملک ایاز ملک ملک اشتیاق اعوان اسرار کیانی سہیل ملک اور دیگر شامل ہیں۔
ان رہنماؤں نے حنیف ملک کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔