پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران رہنما ن لیگ سعد رفیق زخمی ہو گئے

331

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس اور ایم این اے کے اسٹاف میں ہاتھا پائی کے دوران وہاں موجود رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخمی ہوگیا۔

خواجہ سعد رفیق کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کے الٹے پاؤں کے انگوٹھے پر پٹی بندھی نظر آرہی ہے۔

Comments are closed.