لندن:ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
میڈیا کے مطابق روس یوکرین عارضی جنگ بندی کیلئے 15نکاتی فارمولے پر اتفاق ہوا ہے۔
برطانوی جریدہ فائنانشل ٹائمز کے مطابق فارمولے میں فوری جنگ بندی اور روسی فوج کا یوکرین سے انخلا شامل ہے۔
جبکہ اس کے لیے یوکرین کو نیٹو اتحاد میں عدم شمولیت سمیت غیر ملکی فوجی اڈے نہ دینے کی ضمانت دینی ہوگی۔
Comments are closed.