اسلام آباد:چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کردی۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔اس میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی۔
Comments are closed.