ناروے نے یوکرین کو مزید ٹینک شکن ہتھیار فراہم کر دیئے

142

اوسلو:ناروے نے روسی حملے کے شکار ملک یوکرین کو مزید ٹینک شکن ہتھیار فراہم کردیے۔

تفصیلات کے مطابق نارویجیئن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ناروے نے یوکرین کو 2 ہزار ایم 72 ٹینک شکن ہتھیار بھیجے ہیں۔

نارویجیئن وزارت دفاع نے مزید کہا کہ ناروے یوکرین کو 4 ہزار ایم 72 ٹینک شکن ہتھیار فراہم کرچکا ہے۔

Comments are closed.