لندن:96 سالہ ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پلاٹینم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔
اس موقع پر شاندار روایتی فوجی پریڈ ہوئی، ملکہ برطانیہ اپنے کزن کے ہمراہ بکھنگم پیلس کی بالکونی میں جلوہ افروز ہوئیں۔
ملکہ برطانیہ کو گھڑسوار دستے نے سلامی پیش کی، جس کے بعد ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد بکھنگم پیلس کی بالکونی میں آئے اور فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا۔
Comments are closed.