عملے کی کمی کے باعث برطانیہ میں 2 روز میں 250 پروازیں منسوخ

107

لندن:عملے کی کمی کے باعث برطانیہ میں 2 روز کے دوران 250 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

لندن سے ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروازوں کی منسوخی سے 5 ہزار سے زائد مسافر متاثر ہوئے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایوی ایشن انڈسٹری پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے فوری تجاویز دے گی۔

Comments are closed.