سوئٹزرلینڈ:قرنطینہ میں رہنے کے احکامات پر سیکڑوں برطانوی سیاحوں کی واپسی

0 86

سوئٹزرلینڈ:سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے قرنطینہ میں رہنے کے احکامات کے پیش نظر سوئس اسکی ریزورٹ میں موجود برطانوی سیاح علاقہ چھوڑ کرجانےلگے۔

دس دن قرنطینہ میں رہنے سے بچنے کے لیے رواں ہفتے 200 کے قریب برطانوی سیاح سوئس علاقے Verbier سے روانہ ہوئے۔

سوئس حکومت نے وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والوں پر دس دن قرنطینہ میں گزارنے کی شرط عائد کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.