روم:اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔
روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک آتش بازی پر پابندی عائد تھی لیکن عوام نے اس پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔
جانوروں کے حقوق کے گروپوں نے اس واقعے کو ایک ’قتل عام‘ قرار دے دیا۔