لندن:بچوں کی ہلاکت پر گرفتار شخص کو رہا کر دیا گیا

93

لندن:پولیس نے جمعہ کو ڈانگیہم کی کورنوالیس روڈ میں ایک پراپڑی سے 2 اور 5 سالہ بچوں کی ہلاکت کے بعد گرفتار ایک مرد کو مزید کسی کارروائی کے رہا کر ردیا ہے۔

پولیس کو جمعہ کی دوپہر 2 بجے جائے وقوع پر طلب کیا گیاتھا۔ جہاں دو بچوں کی لاشیں ملی تھیں، پولیس نے 44 سالہ خاتون کو بدستور اپنی کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے۔

گرفتار خاتون اور رہا کئے گئے مرد دونوں ہی ہلاک ہونے والے بچوں کیلئے جانے پہچانے افراد تھے۔

Comments are closed.