Browsing Tag

fet

برطانیہ میں ٹرین آپریٹرز کی ہڑتال اور واک آؤٹ کے باعث مسافروں کو مشکلات

لندن:برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ لیکر ٹرین آپریٹرز کی ہڑتال کے باعث مسافروں کو مستقبل قریب میں ایک بار پھر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ‘جمعہ اور ہفتہ کو ٹرین آپریٹرز کی ہڑتال اور واک آؤٹ کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا

امریکا کے 2لاکھ 37ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک

واشنگٹن:امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ کے 2 لاکھ 37 ہزار حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کا ذاتی ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈپارٹمنٹ نے ملازمین کا ڈیٹا ہیک

چیف جسٹس اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی تحقیقات کروائیں،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی عدالتی تحقیقات کروائیں۔ اپنے کارکنان اور قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا

سینٹ ایڈورڈز کراؤن کا 16 فٹ کا جائنٹ بیسپوک ریپلیکا نصب کردیا گیا

لندن:ماربل آرچ لندن بی آئی ڈی نے سینٹ ایڈورڈز کراؤن کا ایک 16فٹ کا جائنٹ بیسپوک ریپلیکا نصب کیا ہے، جو ہفتہ 6 مئی کو ہونے والی تاجپوشی کی تقریب میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ریپلیکا کراؤن کا وزن 300 کلوگرام ہے اور اس میں 36 مختلف

سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ای ویزا متعارف کرادیے

ریاض:سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کرکے 7 ممالک میں ای ویزا سروس متعارف کرادی سعودی میڈیا کے مطابق عرب کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ای ویزا سروس کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر،

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

گوا:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ فیصلے کرکے بھارت نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا

سعودی عرب سے حج کی براہ راست پروازوں کیلئےبات چیت کر رہے ہیں؛اسرائیل

تل ابیب:اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے ممکنہ براہ راست حج پروازوں کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی

پی ٹی آئی نے 14 مئی کو الیکشن کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے باضابطہ طور پر رجوع کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ سے پنجاب میں انتخابات

مقامی انتخابات،بولٹن کونسل کے امیدواروں میں 12پاکستانی بھی شامل

بولٹن:بولٹن میں 4مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی سرگرمیاں مہم کے آخری دن بھی جاری ر ہی۔ شہر کے تمام علاقوں میں کارنر میٹنگز کے ذریعے پروگرام کی تشہیر کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ بولٹن ٹاؤن 20وارڈ میں تقسیم ہے اور

نائٹ کلب کے سامنے چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

لندن:بوڈ مین میں گزشتہ روز ایک جھگڑے کے دوران چھریاں چل گئیں، چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کو اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق03:15بجے طلب کیا گیا، جہاں ایک 30سالہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوچکا تھا۔ قتل کے شبہے میں