Browsing Tag

fet

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف سطع کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ذرائع کا کہنا ہے

میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن کے چونکا دینے والے انکشافات

لندن:میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے ہیں۔براڈکاسٹر کی

سوڈان میں انخلا کے آپریشن میں شامل ترکیے کے طیارے پر فائرنگ

سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز نے ترکیے کے انخلا کے آپریشن میں شامل طیارے پر فائرنگ کی ہے۔ سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ خرطوم کے مضافات میں موجود ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران ترک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔سوڈانی فوج کے مطابق فائرنگ سے طیارے کے

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور’مثبت پیشرفت‘کے ساتھ ختم

اسلام آباد:حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الیکشن کے معاملے پر مذاکرات کا دوسرا دور ’مثبت پیشرفت‘ کے ساتھ ختم ہوگیا، اب دونوں فریقین منگل کو دن گیارہ بجے بیٹھیں گے۔ مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر 3 میں ہوئے۔ حکومتی اور تحریک

ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل

انقرہ:ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے

پنجاب انتخابات،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے فنڈز اجرا کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلیے حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجرا کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پیشرفت رپورٹ طلب کی جس میں پنجاب اور

برطانوی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرے، کشمیر کانفرنس میں مطالبہ

برمنگھم :رواں سال مئی میں سرینگر مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والی G 20ممالک کی کانفرنس کے موقع پر 21مئی کو برطانیہ بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائیگا، برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو خطوط لکھے جائیں گے ،برطانوی حکومت کو توجہ دلائی جائے گی کہ وہ

وزن کم کرنے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض کم از کم 5 سال تک ٹالا جاسکتا ہے،اعداد وشمار

لندن: وزن کم کرنے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا مرض کم از کم پانچ سال تک ٹالا جا سکتا ہے۔ ڈائبیٹس ریمیشن کلینیکل ٹرائل (ڈی آئی آر ای سی ٹی) اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کم کیلوری والی خوراک شروع کرنے کے دو سال بعد ذیابیطس سے چھوٹ پانے والے

سوڈان خانہ جنگی میں 460 ہلاک، دو امریکی بھی شامل

واشنگٹن: امریکہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان خانہ جنگی کے میں دوسرے امریکی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جون کربی نے پریس کانفرنس میں سوڈان میں دوسرے امریکی شہری کی ہلاکت کی

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے،اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اراکین کے تحفظات پر چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط لکھ دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہے، ارکان کے جزبات اور