Browsing Tag

fet

روس کو میزائلوں کی فراہمی،برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

برسلز: جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین سے قرض رول اوور پر بات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر

سینٹرل لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ اور ریلی، 8 افراد گرفتار

لندن:ہفتہ کو دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب سینٹرل لندن میں ہزاروں افراد نے جمع ہو کر فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل حماس جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ ریلی ہائیڈ پارک سے ہوتی ہوئی کینسنگٹن روڈ پر جا کر اختتام پذیر ہوئی۔ پولیس نے مظاہرے

شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی

سیئول: جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سیلاب سے قبل حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ 30 افسران کو پھانسی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر

ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں۔ صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان ِپارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں چیئرمین سینیٹ

اسائلم سیکرز کے ہوٹل کے باہر آتشزنی میں ملوث شخص کو نو سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لندن:200سے زیادہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی رہائش گاہ کے لئے استعمال ہونے والے ایک ہوٹل کے باہر آگ لگا نے والے ایک شخص کو نو سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ برطانیہ میں بڑے پیمانے پر تشدد پھوٹنے کے بعد سنائی گئی یہ اب تک کی سب سے

سربراہ حماس یحییٰ السنوار کو بھائی سمیت قتل کردیں گے، اسرائیل کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ ہماری فوج کسی بھی وقت حماس کے نئے سربراہ یحیٰی السنوار کو ان کے ایک بھائی سمیت وسطی غزہ کی پٹی میں قتل کردے گی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یاہو گیلنٹ نے آج غزہ میں نیٹزارم کوریڈور کے دورے کے

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس اور کارکنوں میں تصادم، متعدد اہلکار زخمی

اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں طبی عملے کی شہادت پر حزب اللہ کا جوابی حملہ

بیروت: اسرائیل کے لبنان پر حملے میں 3 پیرا میڈیکل اسٹاف کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے صیہونی فوج کی تنصیبات پر راکٹ برسا دیے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے طبی عملے کی شہادت کے جواب میں فلق

رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

لاہور: وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو “اسرائیلی سیاسی برانڈ” قرار دے دیا۔ ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں “انقلاب” اور “تبدیلی” لانے