Browsing Tag

fet

لندن اور برمنگھم میں دو مسلمان بزرگوں کو آگ لگانے کے ملزم پر فرد جرم عائد

لندن:لندن اور برمنگھم میں دو مسلمان بزرگوں پر کچھ چھڑک کر آگ لگانے کے الزام میں گرفتار 28سالہ محمداکبر کو پولیس نے اقدام قتل کے دو الزامات کے تحت فرد جرم عائد کرکے عدالت میں پیش کیا۔ گزشتہ شام پولیس نے اس بات کی تصدیقی کی تھی کہ محمد

نادرا کی نئی ایپ، شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

کراچی:نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا کی پاک آئی ڈئی موبائل ایپ کی وجہ سے شہریوں کو نادرا کے

سعودی عرب اور شام کا 11 برس بعد سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ریاض/ماسکو:سعودی عرب اور شام نے11برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے ایک سال بعد دونوں ممالک نے 2012 میں تعلقات منقطع کیے تھے۔ ایک سرکاری ذرائع نے غیر ملکی

برٹش ٹرانسپورٹ پولیس نے مس کنڈکٹ پینل کی رولنگ کی منسوخی کی جنگ جیت لی

لندن:برٹش ٹرانسپورٹ پولیس نے مس کنڈکٹ پینل کی رولنگ کی منسوخی کے لیے قانونی جنگ جیت لی۔ برٹش ٹرانسپورٹ پولیس نے قانونی جنگ جیت لی۔ جس سے ایک فیصلہ منسوخ ہوگیا، جس سے ایک افسر کو اپنا جاب قرار رہنے کی اجازت مل گئی تھی، جس نے اپنا وارنٹ کارڈ

یورپی یونین ڈونرز کانفرنس،ترکیہ اور شام کیلئے7ارب یورو کی امداد کا اعلان

برسلز:یورپی یونین کے زیر اہتمام ترکیہ اور شام کیلئے ڈونرز کانفرنس میں 7 ارب یورو کی امداد کا عہد کیا گیا ہے۔ یورپی کمیشن نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاری کے بعد بحالی اور تعمیر نو کیلئے ایک ارب یورو کی معاونت کا اعلان کیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امن و امان کی صورتحال سازگار نہیں۔ حکومت نے

اسپیشل،پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے22.5فیصد طلبہ مستقل کلاسوں سے غیر حاضر رہتے ہیں

لندن:نئے اعدادوشمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انگلینڈ میں گزشتہ تعلیمی سال کے دوران سرکاری فنڈ سے چلنے والے اسپیشل ،پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے 22.5 فیصد طلبہ مستقل کلاسوں سے غیر حاضر پائے گئے جبکہ کلاسوں کے وقت سے کم از کم 10 فیصد وقت

3امریکیوں نے سعودی عرب کا اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ریاض:سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی غیر موجودگی میں ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر نے 45ویں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز (KFIP) کی ایوارڈ تقریب کی صدارت کی۔ میڈیا کے مطابق شاہ فیصل سینٹر فار ریسرچ اینڈ اسلامک سٹڈیز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے

پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے میں 4 جاں بحق،سوات سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد:پاکستان کے تین صوبوں سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں 6.8شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اب تک دو بچیوں سمیت چار جاں بحق ہوئے۔ مالا کنڈ ڈویژن میں متعدد مکانات منہدم ہوگئے جس کے نتیجے میں خواتین اور

سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا

لندن:سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سکھ نوجوانوں کو بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران ہاتھوں میں خالصتان کا پرچم