سعودی عرب جانے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری،خلاف ورزی پر سخت کارروائی
ریاض:سعودی عرب جانے والے مسافروں اور ایئرلائنز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔
سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافر جن کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہوگئی، انہیں سفر کےلیے بورڈنگ نہ دی جائے۔سعودی ایوی ایشن!-->!-->!-->…