Browsing Tag

fet

جھوٹے الزامات سے پاکستان کیساتھ تعلقات متاثرنہیں ہونے دیں گے، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات امریکا کے لیے اہم ہیں اور ان تعلقات کو

مبینہ آڈیو لیک؛چوہدری پرویزالٰہی اورعابد زبیری کا مؤقف سامنے آگیا

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر سپریم کورٹ بار کی جانب مبینہ آڈیو لیک پر مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں چوہدری پرویز الٰہی نے اسے ’ حکومت کی انتقامی کارروائی‘ قرار دیا جبکہ عابد زبیری نے کہا کہ میری ساکھ خراب کرنے کے لیے ڈاکٹرڈ آڈیو

لیبر پارٹی کا ٹوریز پر ہوٹلوں،ڈنرز اور تحائف کی خریداری پر سرکاری خزانہ لٹانے کا الزام

لندن:لیبر پارٹی نے ٹوریز پر ہوٹلوں، ڈنرز اور تحائف کی خریداری پر سرکاری خزانہ لٹانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان اخراجات کو لیبر پارٹی کی جانب سے حکومت کے 2021کے دوران ڈیبٹ کارڈ کی جانب سے کی جانے والی ادائیگیوں کے بارے میں سٹڈی میں اجاگر کیا

نیوزی لینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی؛گھر کی چھتوں سے لاشیں برآمد

آکلینڈ:نیوزی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان گبرائیل میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ کے تباہ کن طوفان پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امدادی کاموں کے دوران فوج نے بھی

آئی ایم ایف نے پاکستان سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن نے پاکستان کی جانب سے بھجوائے جانے والے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فسکل پالیسی(ایم ایف ایف پی) کا جائزہ لینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے جس کے باعث پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے

کورونا بحران کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال

لندن:ہیتھرو ائر پورٹ مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد کورونا وبا سے پہلے کی سطح پر واپس آگیا ہے۔ ائر پورٹ کے انچارج جان ہالینڈ کائے نے کہا ہے کہ ملک کے مصروف ترین ائر پورٹ سے جنوری میں5.4 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ یہ تعداد2020ء کے آغاز کے

ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ایک اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ خاندان کی پیدا ہونے والی نوزائیدہ بچی کے کان میں اذان دی اور اس کا نام عائشہ بتول رکھا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول کے اسپتالوں

وفاقی کابینہ نے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز نافذ کرنے اور گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی

انرجی بچت منصوبہ،لندن کی بلند و بالا عمارتوں کی لائٹیں بند یا مدھم کرنیکی تجویز

لندن:انرجی کی بچت کا منصوبہ، لندن سٹی کی گورننگ باڈی نے لندن کی بلندوبالا عمارتوں کی لائٹین بند یا مدھم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ پلان میں کہا گیا ہے کہ اب کرفیو ٹائمز کے تعین کی ضرورت ہے، جب سوائے حفاظتی نقطہ نظر سے ضروری کے علاوہ تمام

پرتگال:پادریوں نے 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا

پرتگال میں عیسائی پادریوں نے 1950 سے اب تک تقریباً 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پچھلے سال 500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ کمیشن کے سربراہ پیدرو اسٹریخٹ نے لسبن میں پریس