Browsing Tag

fet

امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسجد الاقصی کے احاطے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی مؤقف کو مسترد کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کا شوق پورا کردیں گے، ملک کی ساری جیلوں کو بھر دیں گے۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم جس طرف جا رہے ہیں مجھے خوف ہے ہم بچیں

برٹش ائرویز کے جہاز کی آگ لگنے پرہنگامی لینڈنگ

لندن:امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لندن کیلئے روانہ ہونے والی برٹش ائر ویز کی پرواز میں آگ لگنے کی اطلاع پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کردی گئی۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق پرواز بی اے 216 کے طور پر بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے نے

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

خرطوم:سوڈان میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک گاؤں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 21 افراد کو ہلاک کردیا یہ واقعہ پوپ فرانسس کے دورے کے آغاز پر ہوا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے جنوبی علاقے میں ایک گاؤں میں مسلح افراد نے اندھا دھند

اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعظم کی زیر صدارت گورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کا یکجا ہوکر مقابلہ کرنے

پاکستان پریس کلب یوکے کے بانی و سابق صدر مبین چوہدری کی نماز جنازہ والتھم سٹو لندن کی مرکزی جامع…

لندن:برطانیہ کے نامو ر معروف صحافی پاکستان پریس کلب یوکے کے بانی و سابق صدر مبین چوہدری کی نماز جنازہ والتھم سٹو لندن کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ،نماز جنازہ میں برطانیہ اور پاکستان کی تمام

صدر ٹرمپ کی ٹیم کا حصہ رہنے والی نکی ہیلی امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کا حصہ رہنے والی نکی ہیلی 2024 کی صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کی سابق گورنر رواں ماہ اپنی مہم کا آغاز کرنے والی ہیں، نکی ہیلی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے

وزیراعظم نے کُل جماعتی کانفرنس بلالی،عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو اسلام آباد میں کُل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) بلا لی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نے اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا

ملٹن کینز میں کتے کے حملے میں چار سالہ لڑکی ہلاک

لندن:ملٹن کینز میں ایک چار سالہ بچی کتے کے حملے میں ہلاک ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کو مقامی وقت 17:00جی ایم ٹی کے فوری بعد ایمبولینس سروس نے پولیس کو فون کیا کہ بکنگھم شائر سٹی کے نیدرفیلڈ ایریا میں براڈ لینڈز میں ایک پراپرٹی کے

سابق صدر پاکستان پریس کلب یوکے مبین چوہدری مرحوم کے انتقال پر جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ میں تعزیتی…

لوٹن:پاکستان پریس کلب یوکے کے سابق صدر مبین چوہدری مرحوم کی اچانک وفات پر کمیونٹی صدمے سے دوچار ہے۔برطانیہ کے سینئر صحافی سابق ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ اوصاف لندن سابق صدر پاکستان پریس کلب یوکے مبین چوہدری کا اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے