Browsing Tag

fet

لوٹن میں فری ہیلتھ سٹیشنز صحت کی سادہ جانچ کے لئے آسان رسائی فراہم کرتے ہیں

لوٹن:ایک مفت ہیلتھ اسٹیشن جو بلڈ پریشر، BMI (باڈی ماس انڈیکس)، جسم میں چربی کی فیصد اور جذباتی تناؤ کی سطح کو چیک کرتا ہے، اب ہیرس فارمیسی ڈنسٹیبل روڈ بری پارک لوٹن میں دستیاب ہے۔ تین دیگر اسٹیشنوں کی کامیابی کے بعد شہر میں نصب ہونے

لندن، نواحی علاقوں کے مکینوں نے ULEZ اسکیم کو ناقابل برداشت قرار دیکر مسترد کردیا

لندن:لندن کے نواحی علاقوں کے مکینوں نے ULEZ اسکیم کو ناقابل برداشت قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ بروملے اور بکسلے برو کے مکینوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ULEZ میں توسیع سے وہ کام نہیں کرسکیں گے۔ پروگرام کے مطابق الٹرا لو امیشن زون کی حدود میں

ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا

تہران:ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی ٹاور پر رقص کرتے ہوئے

اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی،حکومت بند گلی میں آگئی،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں،

برطانیہ میں نائٹرس آکسائیڈ گیس کا نوجوانوں میں بطور تفریح استعمال بڑھنے لگا

لندن:برطانیہ میں نائٹرس آکسائیڈ گیس کے نوجوانوں میں تفریح کے طور پراستعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش اظہار کیا جارہا ہے ،بھنگ کے بعد نائٹرس آکسائیڈ اب برطانیہ میں16سے 24 سال کی عمر کے افراد میں سب سے زیادہ منشیات کے طور پر استعمال کی

سعودی عرب؛4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت

ریاض:سعودی عرب نے اسٹاپ اوور مسافروں کو 4 روز کے لیے عمرے یا سیاحت کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزے پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار

واشنگٹن: قرضوں کے بوجھ تلے دبے امریکا کے دیوالیہ کرجانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں جس پر ایوان نمائندگان کے اسپیکر، صدر جوبائیڈن سے ملاقات کے لیے راضی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی تعداد

پوتن نے اپنی افواج کو مجھے میزائل حملے میں قتل کرنے کا حکم دیا تھا؛ بورس جانسن

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنی افواج کو خاص طور پر مجھے میزائل حملے میں مارنے کا حکم دیا تھا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے متوقع حملے سے متعلق مجھ

قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان 14 روز میں