Browsing Tag

fet

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سروس متعارف کرادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر

برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کا ای سگریٹ کے تمام ذائقوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لندن: ڈاکٹروں کی تنظیم برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوانوں میں ویپنگ کے رجحان سے نمٹنے کے لئے ڈسپوزایبل ای سگریٹ اور اس کے تمام ذائقوں پر مکمل پابندی کے لئے قانون سازی کی جائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم رشی

جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

فرینکفرٹ: جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم اسلامک زینٹرم ہیمبرگ (IZH) کے سربراہ 57 سالہ محمد ہادی مُفَتِّح کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم کے سربراہ محمد ہادی مُفَتِّح کو ملک چھوڑنے کے لیے 11

بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم

کوئٹہ: وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہیں بھرپور قوت سے کچلا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت

چینل کراسنگ سے برطانیہ پہنچنے والے غیر قانونی تارکین کو روکنے کیلئے جرمنی کیساتھ معاہدہ

لندن:کراس چینل مائیگریشن کی روک تھام کیلئے جرمنی کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائی کے منصوبے کے تحت دونوں ملکوں کی حکومتیں شمالی فرانس کی طرف جانے والی کشتیوں کو روک سکیں گی۔ جرمنی کے چانسلر اولاف شولز اور برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر

سویڈن کی حکومت کا قرآن پاک نذر آتش کرنے والے ملزمان پر فرد جرم عائد

کوپن ہیگن: سویڈن کے پروسیکیوٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس سلسلہ وار طریقے سے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے دو ملزمان کے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے کے بعد فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی پروسیکیوشن اتھارٹی

موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی پوزیشن بہتر کرنے پر وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریٹنگ میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف ہے۔

لندن فیسٹول کے دوران چاقو کے حملے، سیکڑوں افراد گرفتار

لندن: دنیا کے سب سے بڑے اسٹریٹ فیسٹول نوٹنگ ہل کارنیول کے دوران شرکا پر چاقو سے حملوں کے واقعات پیش آئے، جس میں 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن

ٹرمپ کو کملا ہیرس پر حاصل برتری میں واضح کمی آنے لگی ہے، سروے

واشنگٹن: امریکا کے رجسٹرڈ ووٹرز سے سوالات کے ذریعے کیے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر اور ری پبلکنز کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹس کی امیدوار کملا ہیرس پر معیشت اور جرائم جیسے مسائل پر حاصل برتری میں واضح کمی آنے لگی ہے۔

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اگلے ہفتے اہم قانون سازی کا امکان ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد میں اضافہ پرائیوٹ ممبر بل کے ذریعے کیا جائے گا اور مجوزہ