Browsing Tag

fet

برطانیہ کے بعض علاقوں میں ہسپتال دباؤ میں آگئے، مریضوں کیلئے بستر کم،انتظار کا وقت بڑھ گیا

لندن:برطانیہ کے بعض علاقوں میں ہسپتالوں پردباؤ بڑھنے لگا ہے جہاں مریضوں کیلئے بسترکم پڑنے لگے جبکہ انتظار کاوقت بارہ گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر بھی سٹیفورڈ شایر کاونٹی کے اسپتال دباو میں آگئے ہیں ۔ تیس دسمبر

بھارت میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کوچی:بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھرواننت پورم کی ایک معروف شاہراہ کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا کر اس جگہ کو بے نظیر اسکوائر کا نام دیدیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی کے

پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑنے کیلیے نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں تیز

لاہور:پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑنے کے لیے بااثر سیاسی شخصیات متحرک ہوگئی ہیں اور پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں ایک نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نئی جماعت کی تشکیل کے لئے

برطانیہ میں ضمانتوں پر رہا لاکھوں مجرم دوبارہ سنگین جرائم کے مرتکب

لندن:برطانوی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ ضمانتوں پر رہا لاکھوں مجرم دوبارہ جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق برطانیہ کی وزارتِ انصاف نے پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی کے سوال کے جواب میں یہ انکشاف کیا۔ وزارت انصاف کا مزید کہنا تھا کہ

ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی

نیویارک:امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں

گالم گلوچ میں عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پوری قوت کے ساتھ اقتدار پر بٹھایا گیا مگر عمران خان نے کچھ نہیں کیا اور پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع کیا الٹا 60 ارب کی سرمایہ کاری کرنے والے دوست ملک چین پر الزامات عائد کرکے سی پیک

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف

لندن:برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ کی ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا۔ میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

جدہ:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جدہ سے سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے علاقے طریف میں درجہ حرارت صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ القریات میں 2، عرعر اور سکاکا 4، حائل میں درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ

پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ کاروباری ماحول فراہم کریگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم کو یقین دلایا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کے لیے مکمل طور پر محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا۔ وزیراعظم آفس سے جار اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے چینی ہم

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک:متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر