Browsing Tag

fet

چمن بارڈر پر پاک افغان فورسز میں جھڑپیں،10پاکستانی شہری زخمی

چمن:چمن میں پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سرحد پار سے افغان فورسز کی فائرنگ سے 10پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ جاری

کشمیر کی ثقافت اور زبان کو فروغ دینے کیلئے ریل سنیما راچڈیل میں پہلے اے جے کے فلم فیسٹیول کا انعقاد

راچڈیل میں تاریخ رقم کی گئی، کشمیر کی ثقافت اور زبان کو فروغ دینے کے لیے ریل سنیما، راچڈیل میں منعقد ہونے والا پہلا اے جے کے فلم فیسٹیول۔ بچوں، نوجوانوں، بالغوں، مردوں اور عورتوں پر مشتمل 32 مختصر کہانیاں تھیں۔ یہ بات منتظم اور فلم

ٹوئٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع

نیویارک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

برطانوی وزیراعظم رشی سنک کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا عندیہ

لندن:برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا عندیہ دیدیا ، کہا کہ ہم مزید اس بوجھ کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے پارلیمنٹ میں تارکین وطن سے نمٹنے کیلئے 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان17دسمبر کو کریں گے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان 17دسمبر بروز ہفتے کو کریں گے۔ نوجوانوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک پر کروں گا، قومی

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام برطانیہ کے ہائوس آف کامنز میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کا…

لندن:انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے گذشتہ روز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام برطانیہ کے ہاوس آف کامنز میں ایک انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ بھارتی تہاڑ جیل میں محبوس قائد انقلاب چیئرمین لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک

انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ایک ایجنسی ڈاکٹر شفٹ کیلئے 5200 پونڈ تک ادائیگی کا انکشاف

لندن:اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ انگلینڈ کے ہسپتالوں نے ایک ایجنسی کے ذریعے ڈاکٹر کی شفٹ کیلئے 5200پونڈ تک کی ادائیگی کی ہے۔ یہ اعداد و شمار اپوزیشن لیبر پارٹی نے فریڈم آف انفازمیشن ریکوئسٹ کے ذریعے حاصل کئے ہیں۔ انگلینڈ میں این ایچ

ایران نے مظاہروں کی حمایت پر یورپی اور برطانوی شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

تہران: ایران نے ملک میں جاری مظاہروں کی حمایت کرنے پر پر یورپی یونین اور برطانیہ کے شہریوں اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی و یورپین میڈیا اداروں، فوجی اڈے اور موجودہ و سابق سیاستدانوں سمیت نو اداروں اور 23

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پنجاب کو 10 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پنجاب میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت (ٹی وی ای ٹی) کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے دس کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے قرضہ پنجاب میں ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل ایجوکیشن میں بہتری

گریٹر مانچسٹر:ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کو مجموعی طور پر 50 سال سے زائد جیل کی سزا

مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں گروسری شاپس پر ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ، اسلحہ بردار نقاب پوش ڈاکو دوکان کے اسٹاف عملے کو خوفزدہ کر رہے ہیں، ڈکیتیوں کے سلسلہ میں چار افراد کو مجموعی طور پر 50سال سے زیادہ کے لیے جیل بھیج دیا