Browsing Tag

fet

بارڈر فورس کا ہڑتال کا اعلان،ایئرپورٹ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا خدشہ

لندن:رواں ماہ جبکہ لوگ کرسمس کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو مختلف محکموں میں کام کرنے والے ورکرز کی جانب سے تنخواہ میں اضافہ کے مطالبات منظور نہ کیے جانے کے سبب ہڑتال کا اعلان کیا جاچکا ہے، جن میں نرسوں ، پیرامیڈکس، ایمبولینس، پوسٹل ، ٹرین ،

لندن اور اسکاٹ لینڈ میں منفی درجہ حرارت کی پیشگوئی،لوگوں کو کمرے گرم رکھنے کا مشورہ

لندن:بجلی و گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب گھر کو گرم کرنے سے گریز کرنے والوں کو ہیلتھ حکام نے مشورہ دیا ہے کہ سردی کی موجودہ لہر کے دوران وہ دن میں جس کمرے میں قیام کرتے ہوں اور رات میں جس کمرے میں سوتے ہوں، کم از کم انہیں ضرور گرم

ڈیلی میل نے غلط رپورٹنگ پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

اسلام آباد:برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی۔ رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ’ہم تسلیم کرتے ہیں نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے فنڈز میں غلط کام

خدشہ ہے افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے، امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے

انگلینڈ اور ویلز کے ایمبولینس ورکرز کا تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان

لندن:انگلینڈ اور ویلز کے ایمبولینس ورکرز نے تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جی ایم بی یونین نے بتایا کہ ہڑتال 21 اور 28 دسمبر کو کی جائے گے۔ ہڑتال میں شامل 9 ٹرسٹوں کے ایمرجنسی کیئر اسٹنٹس، کال ہینڈلر اور

جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر

نیویارک:جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر کرنےکا اقدام کیا گیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے اقدام پر روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں مقرر کرنے پر غور کیا گیا ہے۔ میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس تیل کی بین الاقوامی

ارشد شریف قتل تحقیقات:سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت پر اعلامیہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کا اعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈی جی ایچ آر سیل کی رپورٹ 2 ججز جسٹس اعجاز الاحسن

برطانیہ میں رواں ہفتے شدید سردی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لندن:برطانیہ میں سردی اور برف باری ہوئی ہے۔ لندن سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے رواں ہفتے شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر سکتا ہے۔ ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے سرد موسم کا

سعودی ولی عہد کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت

توشہ خانہ میں نااہلی؛عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔ میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن