Browsing Tag

fet

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گر گئے

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گزشتہ بدھ کو ماسکو میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر گئے۔ نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پیوٹن سیڑھیوں سے پھسلنے کے بعد پانچ اسٹیپس تک نیچے گرے جس کے بعد سیکیورٹی اسٹاف فوری طور پر

غیر قانونی طور پر چینل کراس کرنے والے 39 البانوی بچے کینٹ کاؤنٹی کونسل سے لاپتہ

لندن:بی بی سی نےآزادی معلومات کے تحت حاصل کردہ اعدادوشمار کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران غیرقانونی طورپر چینل کراس کرنے والے درجنوں البانوی بچے، جنھیں کینٹ کاؤنٹی کونسل لے جایا گیا تھا، وہاں سے لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس

پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے،خیرات نہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔ شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ

برطانیہ میں 100 کمپنیوں کا ملازمین کو ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے کا معاہدہ

لندن:برطانیہ میں100کمپنیوں نے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت تنخواہ میں کٹوتی کیے بغیر یہ ملازمین کو ہفتے میں 3 چھٹیاں دیں گی اور ملازمین صرف4دن ہی کام کریں گے، ان 100 کمپنیوں کے ملازمین کی مجموعی تعداد 2600 ہے۔4روزہ ہفتہ شروع

میگھن مارکل کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں،سابق سربراہ انسداد دہشتگردی

لندن:برطانیہ کے سینئر پولیس افسر نیل باسو نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان کے ساتھ رہائش کے دوران میگھن مارکل کو قتل سمیت سنگین دھمکیوں کا سامنا رہا۔ نیل باسو نے کہا کہ انسداد دہشتگردی سربراہ کی حیثیت سے مجھے انتہاپسندوں کی طرف سے میگھن

دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرنےوالی خاتون گرفتار

واشنگٹن:امریکا میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق امریکا میں نجی ائیرلائن کا طیارہ ہیوسٹن سے کولمبس جارہا تھا کہ ایک خاتون مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی

امید ہے نئی فوجی قیادت اعتماد کی کمی کے خاتمے کی کوشش کریگی،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ 8 ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش کرے گی۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا

ہوائی،دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں پھٹنا شروع

ہوائی:امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ

راچڈیل:منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا

راچڈیل:برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں