Browsing Tag

fet

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا،جنرل باجوہ

راولپنڈی:سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا

واٹس ایپس کے50کروڑ صارفین کا ڈیٹا بلیک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

لندن:ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50کروڑ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبرز

لانگ مارچ پر وفاقی حکومت کے 25 کروڑ روپے لگ گئے

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لانگ مارچ پر وفاقی حکومت کے 25 کروڑ 63 لاکھ روپے لگ گئے۔ حکومت کے لانگ مارچ پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپے کنٹینر لگانے، فورسز کے اہلکاروں کے کھانے پینے اور آنسو گیس کے شیلز کی

لندن میں دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل،پولیس تحقیقات شروع

لندن:جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعات ہفتہ کی شام تقریباً سوا پانچ بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی

دبئی:متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔ متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ پاسپورٹ میں

وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، ووٹ ڈالنے کیلیے جانے والی 6خواتین جاں بحق

مظفر آباد:آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔ دودھنیال بیسانوالی سے چھری جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ریسکیو عملے کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گاڑی

600 نوجوانوں نے سوئیڈن کی حکومت کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

سٹاک ہوم:موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کام کرنے والی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 600 نوجوانوں نے سوئیڈن کی حکومت کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ حکومت موسمیاتی تبدیلیوں کو قابو کرنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر

فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت،امریکی سفارتخانے کاعہدیدارملازمت سے فارغ

لندن:لندن میں قائم امریکی سفارتخانے کے ایک افسر کو انگلش فٹبال ٹیم کی حمایت کرنے پر سروس سے ’فارغ‘ کر دیا گیا۔ امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انگلش فٹبال ٹیم کے حامی عہدیدار کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے

عمران خان جب کہیں گے پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے،مونس الہٰی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان جب کہیں گے پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفے دینے کے اعلان کے بعد مونس الہٰی کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں بچے کی ولادت

مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے بیرونی صحن میں طبی عملے کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ مقامی عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں موجود ہلال الاحمر کے یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کے یہاں ولادت ہونے والی ہے۔ ولادت کے بعد زچہ و