Browsing Tag

fet

برطانیہ کے قدیم ترین ٹائون کولچسٹر کو شہر کا درجہ دے دیا گیا

لندن:برطانیہ کے ریکارڈ پر قدیم ترین ٹائون کولچیسٹر کو کوئین پلاٹینم جوبلی کے موقع پر سرکاری طور پر نئے شہر کا درجہ دے دیا گیا۔ کولچسٹر کی سابق رومن بستی ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر شہر بنائے جانے والے آٹھ ٹائونز میں سے ایک ہے۔ بدھ کو

روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے،شہباز شریف

انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔ پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف

امریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان سے بھارت جاکررکشہ خرید لیا

نئی دہلی:پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دے کر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارت کار نے رکشہ خرید لیا۔ خبر ایجنسی کی جانب سے بنائی گئی امریکی سفارت کار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیراعظم نے دونوں جنرلز کو تعیناتی پر مبارک باد دی۔اس سے قبل دونوں کی صدر مملکت

مذاکرات ناکام،آر ایم ٹی یونین کا مطالبات کےحق میں ہڑتالوں کا اعلان

لندن:آر ایم ٹی یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا جس سے ریل کے مسافروں کو دسمبر اور جنوری میں شدید مشکلات کا سامنا رہے گا۔ ریل انتظامیہ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد آر ایم ٹی یونین کے جنرل سیکرٹری مک لنچ نے اعلان

امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 4 سو ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے 4 سو ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ یوکرین کے لیے مزید 4 سو ملین ڈالرز کی منظوری ہوگئی ہے۔ امداد میں اسلحہ، گولہ، بارود اور

مقبوضہ کشمیر: عالمی ہیومن رائٹس تنظیموں کا خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ

لندن:ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی12بین الاقوا می تنظیموں نے مشترکہ طور پر غیر قانونی طورپر نظر بند انسانی حقو ق کے کشمیری علمبردار خرم پرویز کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ خرم پرویز کی نظربندی

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر صدر سے مل کر کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کہا کہ صدر اور میں نے فیصلہ کیا ہے ہم قانون کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور

سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛عام تعطیل کا اعلان

ریاض:سعودی فرمانروا سلمان عبد عبدالعزیز نے فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے خلاف تاریخی فتح پر ملک بھر میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب نے آج فٹبال ورلڈکپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں فیورٹ ارجنٹائن کو ایک مقابلے میں دو گول سے

دوست ممالک اب ہم پر جوا لگانے کے لیے تیار نہیں،شوکت ترین

کراچی:سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے اور دوست ممالک اب ہم پر جوا لگانے کے لیے تیار نہیں، حکومت کی تبدیلی نے ملک کو تباہ کردیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دور