Browsing Tag

fet

پی ٹی آئی کی عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

لاہور: پی ٹی آئی نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار،

استنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا،6 افراد جاں بحق

ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی

اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے: چینی قونصل جنرل

لاہور:چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ سی پیک پر سست رفتاری کا کسی سے گلہ نہیں، اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے، یہ مشترکہ منصوبہ ہے۔ لاہور میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی قونصل

مانچسٹر ائرپورٹ کا ایک رن وے مرمت کیلئے بند

مانچسٹر:مانچسٹر ائرپورٹ کا ایک رن وے ہنگامی مرمت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ بندش رن وے 23R پر گڑھے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ مبینہ طور پر اس کی وجہ سے کئی پروازیں تاخیر کاشکارہوگئیں یا ان کارخ موڑ دیا گیا ۔ ہوائی اڈے کے ترجمان نے کہاکہ گذشتہ

پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا،ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی

اسلام آباد:رواں مالی سال کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ رواں مالی سال 2022-23کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن کی جانب سے بھجوائی

چین اور امریکا کے صدور پہلی دوبدو ملاقات کیلئے تیار

بیجنگ/واشنگٹن:چین کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب سے جی-20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے جو دونوں کے درمیان پہلی دوبدو ملاقات ہوگی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ اور امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے دونوں ممالک

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات

کراچی:ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان اور صائمہ سید کو نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ممتاززہرا بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک تعینات تھیں،ممتاز بلوچ جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر بھی رہ چکی

برطانیہ میں این ایچ ایس کاآئی ٹی نظام ناکام،مریضوں کے تحفظ کو خطرات

لندن:این ایچ ایس آئی ٹی نظام کے فیل ہونے کی وجہ سے مریضوں کے تحفظ کو خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ میڈیکس نے متنبہ کیا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سروس میں آئی ٹی نظام کے ناکام ہونے کی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کے علاج کیلئے خطرات پیدا ہو رہے

ایک سے زائد بار کورونا کے شکار افراد میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، امریکی ماہرین

نیویارک:امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ایک سے زیادہ بار کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد میں ایک بار کورونا کا شکار افراد کے مقابلے میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے کی گئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ