Browsing Tag

fet

مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے،وزیر خرانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے۔ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ایسوسی ایشن کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ

سیلاب: جمائما کا بڑے ممالک سے پاکستان کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

لندن:عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی آئی ہے اس

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

کینبرا:آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ آسٹریلیا کے وزیرخارجہ پینی

تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد آئین و قانون کی بالادستی سے عبارت ہے، عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ نے اپنے مفادات کے لیے آئین اور قانون کی پامالی کے کلچر کو پروان چڑھایا۔ میڈیا کے مطابق نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے مشترکہ

ہندو انتہاپسندوں نے مسجد میں بت رکھ دیے

نئی دہلی:بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی مساجد پر حملوں کی منظم مہم جاری ہے۔ بھارتی شہرحیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیے گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہندو انتہاپسند مرد اورخواتین گیٹ توڑ کر زبردستی قطب

عمران خان کا مطالبہ مسترد ،انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتیں

اسلام آباد:حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر نواز شریف شدید برہم

لندن:ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا کے مطابق ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر پارٹی میں ہلچل مچ

رائل میل کا اگست تک 10 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

لندن:برطانیہ کی سب سے بڑی پوسٹل کمپنی رائل میل نے بڑھتے ہوئے خسارے اور گزشتہ کئی مہینوں سے جاری ورکر ہڑتال کے باعث آئندہ سال اگست تک دس ہزار ملازمتوں کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔پوسٹل کمپنی نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اپنے کارکنوں کو مطلع

امریکا میں 30 سال قبل قتل ہونے والے جوڑے کے کیس کا ڈراپ سین، داماد قاتل نکلا

نیویارک:امریکا میں پولیس نے 30 سال قبل ہونے والے جوڑے کا کیس حل کرتے ہوئے داماد کو حراست میں لے لیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست ورمونٹ کی پولیس نے تین دہائیاں قبل قتل ہونے والے جوڑے کے قاتل کا سراغ لگا لیا، جو کوئی اور

ضمنی انتخابات؛عمران خان 8 میں سے 6 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد:ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 8 انتخابی نشستوں کے نتائج کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 8 سے 6 انتخابی نشستوں پشاور، مردان، چارسدہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد اور کراچی (این اے 239) سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب قومی