Browsing Tag

fet

دہشت گردوں کو کسی صورت دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ سر نہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی

امریکا کی جانب سے پاکستان کوایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد

واشنگٹن:بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس

ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ اپنی کم ترین سطح پر آگیا، یورو کی قدر بھی گر گئی

لندن:پچاس سال سے زیادہ پہلے اعشاریہ بندی کے بعد سے امریکی ڈالر کے مقابلے پاؤنڈ اپنی کم ترین سطح پر آ گیارواںہفتے کے منی بجٹ کے بعد ایک بڑی مندی کے بعد ابتدائی ایشیائی تجارتی منڈیوں میں سٹرلنگ کچھ گراؤنڈ حاصل کرنے سے پہلے 4فیصد سے زیادہ

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر،شاہی فرمان جاری

ریاض:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آڈیو لیکس کو آپ سب نے سُنا اُس

لیسٹر میں بدامنی ایشیائی کمیونٹی کی خواتین نے اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کر دی

لندن:لیسسٹر میں بد امنی اور بے چینی کی صورت حال پیداہونے کےبعد ایشیائی کمیونٹی کی خواتین نے اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کردی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ حالیہ بدامنی سے ہماری کمیونٹی ٹوٹ پھوٹ جائے گی۔ یہ اپیل گزشتہ اختتام ہفتہ خاص طورپر مسلمان اور

روس؛ اسکول میں فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

ماسکو:روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔ روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

آڈیو لیک؛ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں آڈیو لیک، ملکی سلامتی اور دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے جس میں

75فیصد الیکٹرک وہیکل مالکان برطانیہ کے پبلک چارجنگ سسٹم سے خوش نہیں

لندن:زیادہ تر الیکٹرک کار مالکان پبلک چارجنگ انفراسٹرکچر سے ناخوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ چار میں سے تقریباً تین (75فیصد) الیکٹرک وہیکل (ای وی) مالکان برطانیہ کے پبلک چارجنگ سسٹم سے خوش نہیں ہیں۔ کنزیومر گروپ وچ؟کے

نائیجیریا میں مسلح افراد کے مسجد پر حملے میں 15 نمازی شہید

ابوجہ:نائیجیریا میں مسلح افراد کے جتھے نے ایک مسجد میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست زمفرا کے علاقے رووان جیما ٹاؤن کی جامع