Browsing Tag

fet

عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں

امریکا کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے رکن پارلیمان شیلا جیکسن

ملکہ برطانیہ کے احترام میں ویب سیریز’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ ملتوی

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کی زندگی پر مبنی معروف سیریز ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ سیریز کے مصنف کے مطابق ملکہ الزبتھ کے انتقال کے احترام میں ’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ کچھ عرصے کے لیے روک

نیوزی لینڈ میں وہیل سے ٹکرانے کے بعد کشتی الٹ گئی؛ 5 افراد ہلاک

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ میں ایک کشتی وہیل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کشتی الٹ گئی اور 5 سوار ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے ساؤتھ آئی لینڈ کے سیاحتی علاقے کیکورا کا سمندر معمول کے تحت پُرسکون تھا اور طغیانی کا

ملکۂ برطانیہ کی آخری آرام گاہ کہاں ہوگی؟ تفصیلات آگئیں

لندن:ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو دار فانی سے کوچ کرگئیں اور ان کی آخری رسومات دس دن بعد ادا کی جائیں گی جس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملکۂ الزبتھ دوم کو 18 ستمبر کو سپرد خاک کیا جائے گا اور آخری

اسٹیبلشمنٹ ملک اور معیشت کو مزید نیچے کی طرف جانے سے بچائے، عمران خان

لاہور:سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بہت زبردست فیصلے کیے، میرے کیس میں جو بھی یہ فیصلہ کریں گے اس کو قبول کروں گا۔ گوجرانوالہ میں ایک عوامی

توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے

واٹس ایپ کے ذریعے نوجوان کو خودکشی پر مجبور کرنے والے شخص کو سزا

بارسلونا:سپین کی عدالت نے ایک نوجوان کو خودکشی کی نہج تک پہنچانے والے ادھیڑ عمر شخص کو 10 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دسمبر 2016 میں ایک 60 سالہ شخص نے واٹس ایپ پر کم عمر لڑکے کو ڈرانے دھمکانے والے سینکڑوں

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم انتقال کرگئیں

لندن:برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد رائل فیملی کے افراد نے بکنگم پیلس میں آنے شروع کردیا

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

لاہور:کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔ https://twitter.com/pmln_org/status/1567498033507569666 جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور