Browsing Tag

fet

وزارت صحت، کشمیر سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق حکومت نے اخراجات میں کمی کیلیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دوسری وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے

رواں سال پہلی مرتبہ افراط زر کی شرح میں 2.2 فیصد اضافہ

لندن :سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پہلی مرتبہ افراط زر کی شرح میں 2.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس کے معنی یہ ہیں کہ جولائی تک اشیائے صرف کی قیمتوں میں مجموعی طورپر 2.2 کی شرح سے اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ جون کے مقابلے میںزیادہ

اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ

ڈھاکا: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 1971 میں بنگلادیش کے قیام کے بعد پہلی بار

فیض حمید کورٹ مارشل، دو ریٹائرڈ بریگیڈیئرز سمیت تین سابق فوجی افسران زیر حراست

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، گرفتار افسران

پاکستان اپنے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا، ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل

لندن : پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم فضا میں بلند کیا۔ خصوصی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت و زراعت ترقی نہیں کرسکتیں، قوم کو چند دنوں میں بجلی کی قیمت کم کرنے کی خوش خبری دوں گا، چند دن بعد پانچ سالہ معاشی پلان بھی پیش کروں گا۔ جشن

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن/ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان

یوم آزادی پر جمہوریت کو درپیش چیلنجز

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو جاتا ہے آزادی ایک نعمت ہے اور اس پر خوشی ضروری منانی بھی چاہیئے مگر کچھ عملی طور پر کرنے کے لئے بھی تجدید عہد کرنا چاہیے خالی مولی نعرے بازی،شعبدہ بازی سرکاری اور غیر

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہ

ڈھاکا: بنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان ہے۔ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا دور طلبا تحریک کے نتیجے میں ختم ہوگیا تھا اور وہ مستعفی ہوکر پناہ لینے بھارت چلی

برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن، شہریوں کے پسینے چھوٹ گئے

لندن: برطانیہ میں پیر کے روز سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا جب درجہ حرارت 34.8 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا اور گرمی سے بے حال شہری بڑی تعداد میں ساحل، واٹر پارک اور سوئمنگ پول پہنچ گئے۔ میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے یلو وارننگ جاری