Browsing Tag

fet

متحدہ عرب امارات کا 5 سال کے قابل توسیع ’’گرین اقامہ‘‘ کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کے لیے تین زمروں میں ’گرین اقامہ‘ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں ویزے کی مدت پانچ برس ہوگی جو قابل توسیع بھی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے نئی ویزہ اسکیم ’’گرین اقامہ‘‘ متعارف

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر کال کی سہولت دینے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو کل

عائشہ المنصوری عرب امارات کی پہلی کمرشل پائلٹ کپتان بن گئیں

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی خاتون عائشہ المنصوری نے ملک کی پہلی کمرشل پائلٹ کپتان کا عہدہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ عائشہ المنصوری امارات کی قومی ائیر لائن اتحاد کے ساتھ طویل عرصے تک

عالمی اداروں اور تنظیموں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے انٹرنیشنل

جنوبی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں ٹیمز واٹر کی جانب سے ہوز پائپ پر پابندی نافذ

لندن:جنوبی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں ہوز پائپ پر پابندی نافذ ہو گئی، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوں گے۔ یہ پابندی ٹیمز واٹر کی جانب سے بدھ کو برطانوی وقت کے مطابق 00:01 بجے سے لگائی گئی تھی اور اس کا اطلاق ٹیمز ویلی اور لندن کے 10 ملین صارفین

برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

لندن: برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت پر ریفرنڈم شروع ہوتے ہی سیاستدانوں نے بریگزٹ کو سرحدوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر نے کا ذریعہ قراردیتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا جو مقبول بھی ہوا مگر حالیہ حکومتی رپورٹ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غیر

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد:قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان معاشی بدحالی کا شکار ہے اور اسے ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، غیر ملکی ذخائر 7.8 ارب ڈالر تک گر

حجاج اب واجبات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے

ریاض:سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی یکشمت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں۔ میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لیے چند اہم فیصلے کیے ہیں۔ حج کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

دوحہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قطر کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کابینہ کے سینئر ارکان کے ہمرا سرکاری دورے پر دوحہ پہنچے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران اپنے اپنے فریقین

نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب آؤں گا، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔ میڈیاکے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی