Browsing Tag

fet

سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دیدی

ریاض:وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق “اسپرٹ آف سعودی” پلیٹ فارم مملکت

جشن آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری

کراچی:اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا۔ نوٹ پر سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا سید کے دستخط ہیں جبکہ 75 روپے مالیت کا کرنسی نوٹ 30 ستمبر سے عوام کے لیے جاری ہوگا۔نوٹ

پیر صابر شاہ گیلانی کے پہلے عرس اور محرم کے حوالے سے دار العلوم قادریہ جیلانیہ میں تقریب

لندن:ایسٹ لندن کے علاقے والتھم سٹو میں پیر صابر شاہ گیلانی کے پہلے عرس اور محرم کے حوالے سے دار العلوم قادریہ جیلانیہ میں تقریب منعقد کی گئی۔ برطانیہ بھر سے علمائے کرام سمیت پیر سید صابر حسین شاہ گیلانی کے مریدین نے کثیر تعداد میں شرکت

برطانیہ کو 1935 کے بعد بدترین خشک سالی کا سامنا

لندن:گزشتہ ماہ برطانیہ کو 87 سال کی بدترین خشک سالی کا سامنا رہا جس پر سرکاری طور پر ملک کے اکثر حصوں میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں جنوبی، وسطی اور مشرقی میں خشک سالی کا اعلان کے بعد گھرانوں کو

ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان

نیوجرسی:امریکا میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی شدید زخمی ہوگیا اور اس کی قوت گویائی متاثر ہوگئی ہے جب کہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔ سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی

امریکا سے دوستی چاہتا ہوں غلامی نہیں،سابق وزیراعظم عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ’حقیقی

حکومت پاکستان کا میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

لندن:حکومت پاکستان نے میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔ میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان یوم آزادی پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں دیا جائے گا۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اعلامیہ کے مطابق صادق خان کو یہ اعلیٰ

نیویارک میں گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ

نیویارک:مغربی نیویارک میں نامعلوم شخص نے گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ کردیا۔ خبررساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ‘ کے مطابق سلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے۔ خبررساں

میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہوگی

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت میرا پاکستان میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہوجائے گی۔ مرکزی بینک کے مطابق حکومت سے منظوری کے بعد اسکیم کی نئی خصوصیات کو 31 اگست 2022 تک حتمی شکل دے کر جاری کر دیا

برطانیہ:متعدد کونسلوں کی جانب سےبچوں کیلئے چھٹیوں کے فوڈ واؤچرز میں کٹوتی

لندن:انگلینڈ میں کونسلوں نے چھٹیوں کے کھانے کے واؤچر کی مد میں کمی کردی۔ ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اس موسم گرما میں انگلینڈ بھر کی کونسلوں نے بچوں کے لیے چھٹیوں کے کھانے کے واؤچر مفت اسکول کے کھانے کی قیمت میں کمی کردی ہے یہ صورتحال