Browsing Tag

fet

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی: عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے

برطانیہ آنے کے خواہش مند افراد کی ویزا درخواستوں میں ایک تہائی کمی ریکارڈ

لندن :برطانیہ آنے کے خواہش مند افراد کی ویزادرخواستوں میں ایک تہائی کمی ریکارڈ کی گئی، ہوم آفس نے بتایا کہ 12ماہ کے دوران سب سے زیادہ کمی ہیلتھ اینڈ کیئرورکرزکی درخواستوں میں ہوئی،صرف 2900 درخواستیں موصول ہوئیں،رپورٹ کے مطابق طلبا

غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔ شہبازشریف نے اقلیتوں کےدن کےحوالے سے لاہور میں منعقدہ خصوصی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتیں ملکی تعمیروترقی میں اہم کردارادا

میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد

ڈھاکا: طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے

مانچسٹر ایئرپورٹ پر نوجوان پر تشدد کرنیوالے دوسرے افسر کیخلاف تفتیش

لندن:پولیس واچ ڈاگ نے کہا ہے کہ گریٹر مانچسٹر پولیس کے دوسرے افسر کے خلاف مانچسٹر ایئرپورٹ پر فرش پر لیٹتے ہوئے ایک شخص کو لاتوں سے تشدد کرنے پرمجرمانہ تفتیش کی جا رہی ہے۔ گزشتہ ماہ آن لائن شیئر کی گئی فوٹیج میں محمد فہیر عماز کو 23

غزہ میں نمازِ فجر کے دوران اسکول پر اسرائیلی حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ : مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی، حملے میں درجنوں فلسطینی

نئے پاسپورٹ اجراء میں تاخیر پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلے کرلیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاسپورٹس حکام نے نئے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کےلیے اہم فیصلے کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کے

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا

برطانیہ میں بطور مسلمان خود کو محفوظ نہیں سمجھتا، میئر صادق خان

لندن: پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان نے انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور مظاہروں کے باعث میری بیٹیاں اور ان کی ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں۔ برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کو انٹرویو میں لندن کے میئر صادق خان نے

برازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62افراد ہلاک

ساؤ پاؤلو:برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار