Browsing Tag

fet

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی: چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم

کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا۔ کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ کینیڈا

پاک آرمی نے برطانیہ میں منعقدہ پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

لندن :پاک آرمی نے برطانیہ میں منعقدہ پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاک فوج نے سب سے زیادہ 864پوائنٹس اپنے نام کرلیے،36 ممالک کی نمائندگی کرنے والی 118 ٹیموں کو شکست ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی کیمبرین ٹیم نے ویلز کے علاقے

سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزنل ورک ویزا پر سعودی عرب آنے والے 90 روز قیام کر سکیں گے۔ یہ مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90 روز

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق

لوٹن: چیئرمین یونائٹڈ پشتون سوسائٹی خان عبداللہ خان کا صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

پشتونوں اور چھوٹے صوبوں کے عوام کو حقوق دئیے جائیں اور محرومیاں ختم کی جائیں ،خان عبداللہ خان اورسیزز پاکستانی استحکام پاکستان میں میڈیا کے کردار کو موثر بنانے میں مدد کریں ،شیراز خان ،سابق صدر پریس کلب یوکے لوٹن :یونائیٹڈ پشتون

برطانیہ نے پاکستان کیلئے اپنا امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کا آغاز کردیا

لندن:برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے امیگریشن نظام کو ڈیجیٹل نظام میں تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے۔برطانیہ نے عملی دستاویزات کو آن لائن امیگریشن اسٹیٹس سے تبدیل کررہا ہے اور ای ویزوں کو نئے بائیو میٹرک صارفین تک توسیع دے دی ہے۔ برطانیہ میں

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ انتہائی خطرناک اشتعال انگیزی ہوگی، روس

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسرائیل کا نام لیے بغیر خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے

اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری، 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی

غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 54 زخمی ہیں جن میں زیادہ خواتین اور بچے شامل