Browsing Tag

fet

سوٹ کیس میں ملنے والی 2 لاشوں کے معاملے پر نوجوان گرفتار

لندن :پولیس نے لندن میں بدھ کو کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس میں ملنے والی 2 لاشوں کے حوالے سے اسکاٹس روڈ پر ایک 34سالہ نوجوان یوسین اندریس ماسکیورا کو گرفتارکرلیا ہے۔ نوجوان کو ہفتہ کو علی الصباح برسٹل کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ لاشیں بدھ

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا، نائب وزیراعظم

لاہور: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی حکومت مہنگائی نہیں لائی ، نوازشریف کو نکال

مسقط،مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق، 30زخمی

مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت

مشرقی لندن میں گھر میں آگ لگنے سے بچہ ہلاک، 5افراد ہسپتال میں داخل

لندن :لندن فائر بریگیڈ (ایل ایف بی) نے کہا ہے کہ مشرقی لندن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا جبکہ زخمی 5 افراد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مشرقی ہیم میں نیپئر روڈ پر واقع ایک چھت والے مکان کی زمینی اور پہلی منزل پر

تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ’پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی‘ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ میتھیو

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی، عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی

ریان ایئر کا پائلٹ اور افسر حادثے کا شکار ہوکر ہلاک

لندن ، M62پر وارنگٹن کے نزدیگ ملازمت پر جاتے ہوئےRyanair کا پائلٹ اور ایک سینئر فرسٹ افسر حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ28سالہ میٹ Greenhalghاور24سالہ فرنانڈس ایک ٹیکسی میں جا رہے تھے کہ2ٹرکس کے درمیان آکر کچلے گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے جہاں

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے

برطانیہ میں کالی کھانسی کے مرض میں اضافہ، 9 مریض ہلاک ہوگئے

لندن :برطانیہ میں کالی کھانسی کے مرض میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نومبر 2023ء سے اب تک اس مرض سے9مریض ہلاک ہوئے۔ یوکے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024ء سے اب تک یہاں7599مریضوں میں کالی کھانسی کی تشخیص