مغربی لندن میں حماس کی حمایت کے شبے میں 43 سالہ شخص گرفتار
لندن: مغربی لندن میں حماس کی حمایت کے شبے میں ایک 43 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ میں مقیم گروپ کی حمایت پر برطانیہ میں پابندی ہے کیونکہ یہ ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم ہے۔
میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ عوام کے ایک رکن!-->!-->!-->…