یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک
صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔
میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔
کشتی کے 71 مسافروں کو!-->!-->!-->!-->!-->…