حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی،سعودی وزیر ٹرانسپورٹ
ریاض: رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔
سعودی وزیر ٹرانسپورٹ ولاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے فضائی ٹیکسیاں اورڈرونز کا!-->!-->!-->…