Browsing Tag

fet

بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ ہی ملکی دفاع کی ضمانت ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جس طرح اسرائیل امریکا اور مغربی دنیا کی

ایران نے اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے

واشنگٹن: ایران نے حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 180 کے قریب میزائل داغے گئے جن میں سے بیشتر کو روک دیا گیا، میزائل حملے میں دو افراد معمولی زخمی

انرجی میٹر ریڈنگ یکم اکتوبر کو قیمتوں میں اضافے سے قبل بھیجے جائیں، شہریوں کا مطالبہ

لندن : شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں انرجی میٹر ریڈنگ یکم اکتوبر کو قیمتوں میں اضافے سے قبل بھیجی جائیں۔ کم وبیش 10 ملین گھرانوں کو خدشہ ہے کہ اگر ان کو یکم اکتوبر تک انرجی میٹر ریڈنگ نہیں بھیجی گئی تو وہ یکم اکتوبر کو انرجی کی قیمتوں

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری ندیم شہزاد کو سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر آج عمل درآمد کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ندیم شہزاد کو آج دمام میں سزائے موت دیدی گئی۔ مجرم کو تمام تر قانونی مدد فراہم کی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں

بیرونس سعیدہ وارثی کا کنزرویٹیو پارٹی پر منافقت کا الزام، استعفیٰ دے دیا

لندن : برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون کیبنٹ منسٹر بیرونس سعیدہ وارثی نے کنزرویٹیو پارٹی پر منافقت، دھرے معیار اور دائیں بازو کی سیاست کی طرف بڑھنے کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کنزرویٹیو وہپ سے دستبردار ہونے کے باوجود وہ ہاؤس آف

وزیراعلیٰ کے پی برہان انٹرچینج پر پھنس گئے، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پارٹی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنڈی نہ پہنچ سکے اور برہان انٹرچینج پر پھنس گئے جہاں انہوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا اور کارکنوں سے واپس جانے کی ہدایت کردی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل لبنان کے شہر بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا اور دعویٰ

برطانیہ کے 19 ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملہ، ٹرینوں کی آمدورفت میں گڑبڑ

لندن :نیٹ ورک ریلوے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کے 19ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملے کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت میں گڑبڑ پیدا ہوئی۔ نیٹ ورک ریل کے مطابق سائبر حملوں کی وجہ سے لندن، یوسٹن، مانچسٹر، پکاڈلی، لیورپول لائم اسٹریٹ، برمنگھم

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے انٹرنیشنل الائنس کی تشکیل کا فیصلہ

نیویارک: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور اس پر عمل درامد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد بنا رہے ہیں جس کا پہلا اجلاس ریاض میں ہوگا۔ اس بات کا اعلان سعودی وزیر خارجہ فیصل بن