برطانیہ میں مسلمان اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہے ہیں، مئیرلندن
لندن :لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہے ہیں۔
سینٹرل لندن میں رمضان المبارک کی آمد پر لائٹس روشن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر لندن صادق خان نے کہا کہ برطانیہ میں مسلمانوں نے زندگی!-->!-->!-->…