Browsing Tag

fet

بغیر اجازت نامے کے حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل ہے جس کی سزا رہائشیوں اور غیرملکیوں کے لیے

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری

شمیمہ بیگم کی اپیل کورٹ آف اپیل نے رد کردی، برطانیہ آنے کی راہ مسدود

لندن :جہادی دلہن بن کر 2015 میں داعش میں شمولیت کی خاطر شام جانے والی شمیمہ بیگم کی اپیل کورٹ آف اپیل نے رد کردی جس کے بعد شمیمہ بیگم کے برطانیہ آنے کی راہ مسدود ہوگئی ہے۔ شمیمہ بیگم نے برطانوی شہریت ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ

ایرانی فورسز کی پاکستانی سرزمین پر کارروائی کا گھناؤنا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: ایرانی فورسز کی پاکستانی سرزمین پر کارروائی کے حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر چلنے والا ایک اور گمرہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا

امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد امریکی صدر

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی جس کے مطابق مسلم لیگ ن 107نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہی جبکہ سنی اتحاد کونسل 81 نشستوں کیساتھ دوسرے اور پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں68 نشستیں حاصل کرنے والی تیسری جماعت بن

شاہ چارلس سوم کی تصویر والے نوٹ جون میں جاری ہونگے

لندن:برطانوی شاہ چارلس سوم کی تصویر والے کرنسی نوٹ برطانیہ میں 5جون کو جاری ہوں گے۔ لندن سے میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50پاؤنڈ کے نوٹوں پر شاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نوٹ بھی قابل

برطانیہ کا سکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کا اعلان

لندن :برطانیہ نے سکولوں میں طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے97فیصد بچوں کے پاس ذاتی موبائل فون ہیں ،

دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ ’موت کا گھر‘ بن چکا ہے،عالمی ادارۂ صحت

جنیوا:عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ غزہ میں طبی صورت حال مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے اور غذائی قلت خطرناک حدود کو چھو رہی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او ٹیڈروز ایڈہانوم